اسلامی و اصلاحی

 *بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم*


*🤲اللہ کرے ھماری زندگی کا ہر لمحہ نیکی میں لکھا جائے* 


*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ  ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىِّ العَظِيم*


*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* 


*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى اِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

         

*🕋🤲رَبِّ إِنِّىْ لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ*


*🤲اے پروردگار تُو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے، میں اس کی محتاج ہوں*


*🤲اے ھمارے پروردگار*

 ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تُو ھماری مغفرت نہ کرے گا ،اور ھم پر رحم نہ کرے گا، تو واقعی ھم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے


*🤲اے ھمارے پروردگار*

تو ھمیں ھمارے  ماں باپ اور جو بھی ایمان کی حالت میں ہمارے گھر میں آئےاور

 تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو یا تو ھدایت دے دے یا اگر انکے مقدر میں نہیں تو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا


*🤲اے ھمارے پروردگار*

 تجھ ہی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے

تو ھمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور اے ھمارے پالنے والے ھماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب، حکمت والاہے


*🤲اے ھمارے پروردگار*

 ھمیں اپنا فرماں بردار بنا لے ، اور ھماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ، اور ھمیں اپنی عبادتیں سکھا اور ھماری توبہ قبول فرما، تُو توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والاہے


*🤲اے ھمارے پروردگار*

 تو خوب جانتا ہے جو ھم چھپائیں اور جو ظاہر کریں، زمین و آسمان کی کوئی چیز تجھ سے پوشیده نہیں


*🤲اے ھمارے پروردگار*

ھمیں بخش دے اور ھمارے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے


*🤲اے ھمارے پروردگار*

اے آسمانوں اور زمین کے پیدا فرمانے والے! تو دنیا میں بھی ھمارا کارساز ہے اور آخرت میں بھی 

ھمیں حالتِ اسلام پر زندہ رکھ اور حالتِ اسلام پر ہی موت دینا اور ھمیں صالح لوگوں کے ساتھ ملا دینا


*رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم* 


*آمیـــــــــن‎ یَا رَبَّ العَالَمِین*


  #اسلامی_و_اصلاحی_پیج

⭕____________

___⭕______

*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*

__________⭕

_____________⭕___

*🍃 نصیحت*

رحم کیجیے ، نرمی اختیار کیجیے !!

ترش روئی سے مکمل پرہیز کیجیے کیونکہ !!.....

*نرمی اللہ کو پسند ہے*


Comments