Posts

اسلامی و اصلاحی

Image
 *بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم* *🤲اللہ کرے ھماری زندگی کا ہر لمحہ نیکی میں لکھا جائے*  *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ  ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىِّ العَظِيم* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*  *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى اِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*           *🕋🤲رَبِّ إِنِّىْ لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ* *🤲اے پروردگار تُو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے، میں اس کی محتاج ہوں* *🤲اے ھمارے پروردگار*  ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تُو ھماری مغفرت نہ کرے گا ،اور ھم پر رحم نہ کرے گا، تو واقعی ھم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے *🤲اے ھمارے پروردگار* تو ھمیں ھمارے  ماں باپ اور جو بھی ایمان کی حالت میں ہمارے گھر میں آئےاور  تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو یا تو ھدایت دے دے یا اگر انکے م